Banking Business News

چینی بزنس ٹو بزنس انٹرنیٹ پلیٹ فارم نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ایپ متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔

Chinese company hug investment in Pakistan

چینی کمپنی گلوبل بلڈنگ مٹیریل جی بی ایم نے پاکستان میں 50 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا ‏اعلان کیا ہے۔ جنرل منیجر جی بی ایم ڈیوڈ اوئی کے مطابق گروپ رواں ماہ لاہور میں پہلی برانچ کھولےگا اور‏گلوبل بلڈنگ مٹیریل گروپ ایک موبائل ایپ متعارف کرائےگا۔ ڈیوڈ اوئی نے کہا کہ جی بی ایم ڈور ٹو ڈور بلڈنگ ‏مٹیریل پلیٹ فارم ہے گروپ کا کام تعمیراتی مواد بنانے والی کمپنی اور کسٹمرز کو آپس میں جوڑنا ‏ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک ڈیجیٹل پورٹ زون قائم کیا جائے گا جس میں ایک ویئر ہاؤس، ‏ڈیجیٹل، ڈیٹا اور لاجسٹکس سینٹرز شامل ہوں گے۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More