Construction Development News

ECC approves funds for Sialkot motorway

ECC approves funds for Sialkot motorway

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سینڈک میٹریل یونائیٹڈ اور ایم سی سی چائنہ کے درمیان سینڈک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ کی لیز میں 15سال کیلیے توسیع کی منظوری دیدی ہے۔ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے ٹیکسٹائل اور ایپرل کی نظرثانی شدہ پالیسی اورسیالکوٹ سمبڑیال کھاریاں موٹروے کے آپریشنل وائبلیٹی گیپ فنڈ کیلیے6944 ملین روپے کی ساورن گارنٹی کے اجرا کی منظوری دیدی۔۔ مذکورہ پراجیکٹ پر کام کا آغاز جلد متوقع ہے جبکہ اسے دو سال میں مکمل کیا جائیگا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق اِس سے قبل اِس پراجیکٹ کیلئے 8 ارب روپے گزشتہ سال 31 دسمبر کو منظور کیے گئے تھے۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More