News Real Estate Residential Properties

ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

FBR issues notification

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے قوانین میں مزید سختی کی جا رہی ہے جس کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ اور کاونٹر ٹیرر فنانسنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادی گئی ہیں۔ اعلامیے کے تحت پراپرٹی ڈیلرز، ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کاروبار پر پابندی ہوگی۔ ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی متعلقہ سزا یافتہ شخص سے کاروبار نہ کیا جائے، سزایافتہ افراد کو ڈی این ایف بی پیز میں سینئر عہدہ نہ دیا جائے، بینیفشل اونر یا سینئر عہدوں میں تبدیلی پر بھی ایف بی آر کو مطلع کیا جائے۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More