Investment News Trade

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے دوران 5۔15 کھرب روپے ریونیو حاصل کرلیا

FBR received revenue of 15.5 trillion in current fiscal year

ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق مجموعی ریونیو کا  ایک تقریباً تہائی،409ارب روپے 10قسم کی اجناس یا اشیا کی درآمد سے حاصل ہوئے۔ ایف بی آر نے جولائی تا نومبر  پیٹرول، قدرتی گیس،  کروڈ آئل،  ہائی اسپیڈ ڈیزل، کوئلہ، آر بی ڈی پام آئل،  اولین پام، فرنس آئل، اور کپاس اور بیج  کی درآمدی سطح پر 409ارب روپ کا ریونیو کمایا۔ واضح رہے کہ  کروڈ آئل کی درآمد پر پہلی بار 17 سیلزٹیکس عائد کیا گیا ہے اور  پیٹرول کی درآمد پر امپورٹ  ڈیوٹی 5  سے بڑھا کر 10 فیصد کردی گئی ہے۔ پام آئل پر بھی ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کی گئی ہے۔ 409 ارب روپے کا ریونیو 15.5کھرب روپے  کے 33 فیصد کے مساوی ہے۔ گزشتہ برس اسی مدت  میں  حاصل کیے گئے  ریونیو سے یہ 17.6 فیصد  زائد ہے۔ مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

 

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More