News Uncategorized

وزیراعلیٰ سندھ نے کم سے کم 25 ہزار تنخواہ نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

Sindh Govt ensures to implement 25K as minimum wage

  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کم سے کم 25 ہزار روپے تنخواہ کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا  25 ہزار سے کم تنخواہ دینے والے ادارے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ لیبر ڈپارٹمنٹ فیصلےپرعملدرآمد کویقینی بنائیں گے،مہنگائی کی وجہ سےغریب غریب ترہوگیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کہاکہ کم سےکم تنخواہ 25 ہزارمقررکرنے پرتنقید کی گئی اورعدالت گئے،عدالت نےکہا سندھ حکومت کا 25 ہزارتنخواہ کا فیصلہ درست ہے، سندھ حکومت نےتنخواہوں میں 43 فیصد اضافہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More