Construction Development News

خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے نئے منصوبے کے آغاز کا پلان بنا لیا

Kp govt announces developmental project in merged districts

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کی اقتصادی ترقی کے لیے تین سالہ منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت 16 ارب روپے کی لاگت سے شمالی وزیرستان 55 سکیمیں مکمل کی جائیں گی اور جنوبی وزیرستان میں 24 ارب روپے کی 57 سکیموں پر کام کیا جائے گا۔ جن کی تکمیل سے دونوں  اضلاع میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ اور مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ضم ہونے والے اضلاع میں شہری علاقوں اور بازاروں کی خوبصورتی کے لیے 7.8 ارب روپے کے منصوبے کی بھی منظوری دی گئی۔ ان اضلاع کے مکینوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک ماسٹر پلان کی منظوری بھی متعلقہ فورم سے اگلے ہفتے دی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More