Business Investment News

دبئی میں خیبرپختونخوا سرمایہ کاری کانفرنس میں 10 ارب ڈالر مالیت کی 44 مفاہت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے

KP govt signed MOU with 44 foreign companies

دبئی میں خیبر پختونخوا کے حوالے سے منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس (لینڈ آف گروؤننگ اپورچونٹیز) میں صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے سیاحت کے فروغ اور انفرا اسٹرکچر کی تعمیر سمیت مفاہمت کی 44 یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔

خیبر پختونخوا کے حوالے سے ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں متحدہ عرب امارات، چین اور پاکستانی بزنس گروپس نے صوبے میں سیاحتی زونز، اسپیشل اکنامک زونز اور صنعتی شہروں میں سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More