Development Investment News Trade

پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں چینی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

PM advice to provide facilities to Chinese investors

صوبہ پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز(فیڈمک اور پیڈمک) میں چینی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نےصبوائی حکومت کو اسپیشل اکنامک زونز میں چینی سرمایہ کاری کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کردی اور کہا جلد سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں۔وزیراعظم کو دورہ چین سے قبل اس ضمن میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ چین کی 20 سے زائد کمپنیاں پنجاب کے اسپیشل زونز میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More