Digital News Technology

سام سنگ نے پاکستانی کمپنی کے اشتراک سے اندرون ملک ٹی وی سیٹ بنانے کا آغاز کردیا۔

Samsung is going to start producing Television is Pakistan.

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نےسماج رابطے کی ویب سائت ٹوئٹرمیں بتایا کہ سام سنگ کمپنی نے پاکستانی فرم آر اینڈ آر کے ساتھ مل کر کراچی میں ٹی وی سیٹس تیار کرنے کے لیے پلانٹ لگادیا ہے، ابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی سیٹ بنائے جائیں گے تاہم اگلے دو برس میں کمپنی ٹی وی سیٹس کی پیداوار کو ایک لاکھ تک لے جائے گی، یہ وزارت تجارت کی میک-ان پاکستان  پالیسی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام پاکستانی کمپنیوں کو نمایاں عالمی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کرنی چاہیے۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More