News Real Estate

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں خلاف ضابطہ تعمیرات کو بذریعہ آرڈیننس ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Sindh govt to regularize illegal properties through ordinance

حکومت سندھ کے ذرائع کے مطابق  کچھ مخصوص عرصے کے دوران تعمیر کردہ تمام غیرتجارتی تعمیرات کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا اور اس مقصد کیلیے آرڈیننس کے ذریعے ایک کمیشن کر تعین کیا جائے گا کہ سرکاری زمین پر بنے رہائشی یونٹس، قواعدو ضوابط کے خلاف تعمیر کی گئیں کثیر المنزلہ عمارتوں سمیت ایسی دیگر تعمیرات جوصرف رہائشی مقاصد کیلیے اب استعمال ہورہی ہیں یاجن کو خالی کرانے سے کوئی انسانی المیہ جنم لے سکتاہو اس کو بعض شرائط و جرمانے کے ساتھ ریگولرائز کیا جائے اور مجوزہ آرڈیننس میں خلاف ضابطہ تعمیرات کی اجازت دینے والوں یا قبضوں اور تعمیرات کیخلاف کارروائی نہ کرنے والے حکام کے خلاف تادیبی ایکشن  کے لیے سزائیں اور طریقہ کار بھی تجویز کیاجائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More