Business News Real Estate

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے شدید رد عمل کے بعد ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین جنوری 16 تک روک دیا۔

Following the backlash from the real estate sector, the FBR suspended new property pricing until January 16

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو ویلیویشن ریویو کمیٹیاں تشکیل دیں گے۔ اسٹیک ہولڈرز10 دسمبر2021  تک ویلیوشن ٹیبل پر شکایات داخل  کرائیں۔ چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو ، چیف کمشنرز سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بامعنی مشاورتی عمل سے اقدار کے تعین کے لیے سٹیٹ بینک کی منظور شدہ ویلیورز کو شامل کریں۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق جائیداد کی ویلیو ایشن مارکیٹ سے زائد ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔  ویلیو کے تعین پر پیدا ہونے والے مسائل کو حل کیا جائیگا جس کیلئے سٹیٹ بینک کے پراپرٹی ویلیو ایشن     ماہرین کی خدمات لی جائینگی۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More