Banking Business Investment News

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔

State Bank of Pakistan decides zakat rate for current islamic year

قومی بینک نے ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی. اسٹیٹ بینک کے مطابق نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکوۃ منہا کی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More