CPEC Development News

سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے پراجیکٹس تکمیل کے مراحل میں داخل

12 billion dollar's CPEC project under completion

 

لاہور میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام سی پیک انڈسٹریل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد منصور نے بتایا کہ کہ سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے اپنی تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ چین نے ٹیکسٹائل اور پاور سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہے اور ہر مشکل دور میں پاکستان کا ساتھ دیا جس پر ہم چین کے مشکور ہیں۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More