Construction Development News

روسی کمپنیوں کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدہ تقریبا” طے پا چکا ہے۔ شوکت ترین

gas pipeline agreements with russian companies are almost finalized

وزیر خزاپ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کراچی سے شمالی علاقوں تک گیس پائپ لائین بچھانے کے لیے روسی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ تقریبا” طے پاچکا ہے جس کو حتمی شکل دینے کے لیے روسی حکام جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس منصوبے کی مالیت 2 ارب ڈالر ہے ۔انھوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نارتھ ساوتھ پراجیکٹ کہلائے جانے والے اس منصوبے سے ایل این جی کراچی سے شمالی علاقوں تک پہنچائی جائے گی۔ امریکہ ایران جوہری معاہدہ ہونے کی صورت میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو بحال کیا جاسکتا ہے جس کے ذریعے پاکستان براہ راست پڑوسی ملک سے گیس درآمد کرسکتا ہے جو سستی بھی پڑے گی۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More