Tourism

مری میں سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت ، نیا ٹریفک پلان بھی تیار کرلیا گیا

tourism allowed again in murree

 چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی کے مطابق سیاحوں کو آج سے مری میں داخلے کی مشروط اجازت ہوگی اور یومیہ 8 ہزار گاڑیوں کوصبح 5سے شام 5بجے تک شہر میں داخل ہونے دیا جائے گا، شہر میں تقریباً3500گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔ سی ٹی او کا کہنا ہے کہ مری کے ٹول پلازہ اور داخلی راستوں پرخصوصی پکٹس قائم کی گئی ہیں، مری جانے کی اجازت لائسنس ہولڈر ڈرائیور ز کو ہی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ سیاح ریڈیو اسٹیشن 88.6 اورٹریفک پولیس کےآفیشلزسوشل میڈیا پیجزسے باخبر رہ سکتے ہیں، برفباری کے دوران مری آنے والےمکینکلی درست گاڑی کا انتخاب کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More