Business News Technology

حکومت نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی میں چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس چھوت کی تجویز دے دی

Pakistan's new auto policy

وفاقی حکومت کی جانب سے مرتب کردہ 2021-26 کی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ دی جائے گی۔ آٹو پالیسی میں چھوٹی گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے، مقامی طور پر تیارکردہ گاڑیوں پر ایکسائزڈیوٹی ختم اور چھوٹی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی آٹوپالیسی کے تحت گاڑیوں کا برآمدی ہدف مقررکرنے، کارسازکمپنیوں کے لیے2026 تک10فیصد برآمدات اور آئندہ سال میں2 فیصدگاڑیاں برآمد کرنے اور 2024 تک چار فیصد گاڑیاں منگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے وزٹ کریں  ریئالٹرز بلاگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More